عید سعید فطر مبارک
04 August 2025
11:51
۹۱۰
خبر کا خلاصہ :
-
"ٹرمپ جیسے احمق کو اس حقیقت کا شعور نہیں کہ اس اسلامی نظام کی قیادت، جو دینی مرجعیت پر قائم ہے، محض ایک ملک کی قیادت نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی نمائندہ اور اس کے عقیدے و وقار کا ترجمان ہے۔"
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی(دام عزہ) کی طرف سے سپاہ کے سرداروں ،ایٹمی سائنسدانوں اور بے گناہ عوام کی شہادت پر تعزیتی پیغام
-
8 شوال المکرم وہابیوں کے ہاتھوں بقیع میں آئمہ معصومین (ع) کے قبور مطہر کی تخریب تسلیت باد
-
جہان ہستی کے انوار
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
بسمه تعالی
ماہ مبارک رمضان کے اعمال و عبادات کی قبولی کی امید کے ساتھ ماہ شوال کے شروع ہونے پر تبریک عرض کرتے ہیں ۔
تمام مومنین کی خدمت میں اطلاع دی جاتی ہے کہ مرحوم آيت اللہ العظمی فاضل لنکرانی(رہ) کے فقہی مبانی کے مطابق وہ افراد جو ان کے تقلید پر ابھی تک باقی ہیں ان کے لئے کل بروز جمعرات 13 مئی 2021کو عید سعید فطر ہے ۔