آمریکا کا ذلت اور خواری کے ساتھ افعانستان سے نکلنے کے بعد اس دہشتگردانہ حملہ میں اس کا ملوث ہونا یقینی بات ہے
31 July 2025
00:32
۹۵۰
خبر کا خلاصہ :
-
"ٹرمپ جیسے احمق کو اس حقیقت کا شعور نہیں کہ اس اسلامی نظام کی قیادت، جو دینی مرجعیت پر قائم ہے، محض ایک ملک کی قیادت نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی نمائندہ اور اس کے عقیدے و وقار کا ترجمان ہے۔"
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی(دام عزہ) کی طرف سے سپاہ کے سرداروں ،ایٹمی سائنسدانوں اور بے گناہ عوام کی شہادت پر تعزیتی پیغام
-
8 شوال المکرم وہابیوں کے ہاتھوں بقیع میں آئمہ معصومین (ع) کے قبور مطہر کی تخریب تسلیت باد
-
جہان ہستی کے انوار
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
بسم الله الرحمن الرحیم
انا لله و انا الیه راجعون
افغانستان کے شہر کامل کے اطراف میں گرلز پرائمری اسکول پر ہونے والے اس دہشتگرد حملہ سے بہت سے طالبات شہید اور زخمی ہوئے ، جس نے تمام انسانوں اور مومنین کے دلوں کو داغدار کیا ہے
اس واقعہ کے جنایتکاروں جن کے بازوں تک ان مظلوموں کے خون سے رنگین ہیں ان سے پوچھا جائے کہ کس گناہ کی وجہ سے ، کس دلیل کے تحت اور کس فکر اور نظریہ کے تحت ایسی جنایت کا مرتکب ہوئے ہیں ؟!۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ آمریکا کا ذلت و رسوائی کے ساتھ افغانستان سے نکلنے کے بعد اس دہشتگردی میں پورا کا پورا ہاتھ ہے ۔ اس کے علاوہ خود افغانستان کے مقامی ضد بشریت ، ضد اسلام اور ضد شیعہ جنایتکار بھی شامل ہیں ، لیکن اس طرح کے افسوناک واقعات کی بنیاد اور جڑ کو آمریکا کے بشریت کے برخلاف موجود تنظیموں میں جستجو کرنا چاہئے ۔
اس اندوھناک واقعہ پر امام زمان (عجل اللہ تعالی فرجہ الشريف )اور افغانستان کے عوام اور شیعیوں خاص کر کے ان شہداء کے لواحقین کی حدمت میں تسلیت عرض کرتا ہوں ۔
اس امید کے ساتھ کہ خدا وند متعالی کا انتقامی ہاتھ بہت ہی جلد اس واقعہ میں ملوث
افراد کو کیفر کردار تک پہنچائے ، ان شاء اللہ
محمد جواد فاضل لنکرانی
27 شهر صیام 1442
20 اردبیهشت 1400