حضرت آیۃ اللہ فاضل لنکرانی کا انٹرویو ۲۲ بہمن (انقلاب اسلامی کی کامیابی کا دن) کی مناسبت سے
15 July 2025
01:52
۴,۴۶۵
خبر کا خلاصہ :
-
"ٹرمپ جیسے احمق کو اس حقیقت کا شعور نہیں کہ اس اسلامی نظام کی قیادت، جو دینی مرجعیت پر قائم ہے، محض ایک ملک کی قیادت نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی نمائندہ اور اس کے عقیدے و وقار کا ترجمان ہے۔"
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی(دام عزہ) کی طرف سے سپاہ کے سرداروں ،ایٹمی سائنسدانوں اور بے گناہ عوام کی شہادت پر تعزیتی پیغام
-
8 شوال المکرم وہابیوں کے ہاتھوں بقیع میں آئمہ معصومین (ع) کے قبور مطہر کی تخریب تسلیت باد
-
جہان ہستی کے انوار
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
حضرت آیۃ اللہ فاضل لنکرانی کا انٹرویو ۲۲ بہمن (انقلاب اسلامی کی کامیابی کا دن) کی مناسبت سے
اس سال ۲۲ بہمن کی عظیم ریلیاں گزشتہ سالوں سے مختلف ہیں ہماری نظر میں بہت اہم آثار اور برکات کا حامل ہیں۔
ہماری عزیز اور متدین عوام ایک الٰہی وظیفہ اور دینی ذمہ داری کو انجام دینے کی غرض سے بازار میں نکلی ہے خدا وند عالم ایران کی عزیز عوام کو ان کی پاک اور خالص نیتوں کے صدقے میں اپنے خاص لطف و کرم کے دائرہ میںقرار دے گا۔
آج سب کے سب آئیں ہیں تا کہ یہ ثابت کریں کہ ہم اسلام اور انقلاب کے دفاع کی خاطر ہمیشہ میدان میں ہیں۔ اور ایران کے دشمنوں کو ہمیشہ کے لیے ایران کی طرف سے نا امید ہو جانا چاہیے۔
آج سب حاضر ہوئے ہیں کہ وحدت، اتحاد اور یکجہتی کا اعلان کریں کہ ہم امام اور شہداء کی نسبت وفادار ہیں اوراسلامی انقلاب کی بقا کی خاطر ہم رہبر عظیم الشان کا دامن نہیں چھوڑ سکتے اور ان کی اور ان کے اھداف کی ہمیشہ حمایت کرتے رہیں گے۔
میں بھول نہیں سکتا کہ ہمارے والد مرحوم حضرت آیت اللہ العظمیٰ فاضل لنکرانی بیماری کے باوجود پابند تھے کہ ۲۲ بہمن کے تظاہرات میں شرکت کریں۔